اصول کی سیاست کرنے والے کو گندا کیا جاتا ہے

670

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصول کی سیاست کرنے والے کو گندا کیا جاتا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں علماء کنونشن سے ٘خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل حالات بہت گدلے ہیں، معاملات کی سمجھ نہیں آتی۔
مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، جمہوریت چلتی رہنی چاہیے،2013ء میں انتخابات میں پی ٹی آئی کو صوبہ خیبرپختون خوا پر مسلط کیا گیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ