
سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے کلائی میں آپریشن کیا،جس کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے میں میجر اسحاق شہید ہوگئے ۔28سال کے شہید میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میجر اسحاق شہید کے جنازے میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر اسحاق کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک سال کا بچہ شامل ہے ۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...