
منگل اور بدھ کی رات برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارش کے دوران آسمانی بجلی کی کھینچی گئی تصاویر۔

12 گھنٹے جاری رہنے والے طوفان میں بجلی چمکنے کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد واقعات ریکارڈ کیے گئے۔

گذشتہ رات برطانیہ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے دوران لی گئی تصاویر۔