
جوہر ٹاؤن میں جنوری سے نظربند جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید جمعرات کی رات 12 بجے کے بعد آزاد ہو جائیں گے
لاہور ہائی کورٹ کے ایک نظر ثانی بنچ نے بدھ کو ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
گذشتہ ماہ حکومت پاکستان نے حافظ سعید کی نظر بندی میں 90 دن اضافے کے لیے عدالت کو ایک درخواست دی تھی تاہم عدالت نے حکومت سے ان کے خلاف ثبوت مانگے تھے۔ اور حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے حافظ سعید کی نظربندی میں صرف ایک مہینے کا اضافہ کیا تھا۔ مدت جمعرات کی رات 12 بجے ختم ہوجائے گی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...