
پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر محمد اشرف نور اور گن مین شہیدہوگئپولیس کے مطابق دھماکا حیات آباد میں تاتارا پارک میں پولیس افسر کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹرگھر سے دفتر جارہے تھے۔