حکومتی نااہلی سے ملک بھر میں صورتحال ابتر ہوگئی

928

عمران خان دھرنا مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل کردی اور کہا کہ حکومتی نااہلی سے ملک بھر میں صورتحال ابتر ہوگئی ہے ۔

اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین پر آپریشن کے بعد اپنے بیان میںعمران خان استفسار کیا کہ حکومت نے غلطی کا اعتراف کرنے کے باوجود راجا ظفر الحق کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کیوں نہیں کی ؟

ان کا مزید کہناتھاکہ حکومت نے کمیٹی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی ؟

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے ،اس حوالے سے حکومتی نااہلی نے حالات کو انتہائی تشویشناک صورتحال تک پہنچادیا ہے ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ