چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ

745

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ:

وزیراعظم پاکستان کو دھرنے کے موقع پر خود پہنچ کر علماء اکرام سے مزاکرات کرنے چاہیےانہوں نے مزید کہا کہ اگر

موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہنگامہ آرائی کسی بڑے سانحےمیں تبدیل ہو سکتی ہے ۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ