
فیض آباد آپریشن رکنے کے بعد سے بند نیوز چینلز 27 گھنٹے بعد کھل گئے ہیں
وفاقی حکومت نے پیمرا کو تمام نیوز چینل بحال کرنے کا حکم دے دیا، پیمرا کا کہنا ہے کہ تمام نیوز اور کرنٹ افیئر چینل بحال کردیے گئے ہیں۔
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com