دھرنا ختم کرنے کے لئے طاقت استعمال نہ کرنے پر اتفاق

735

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف نے دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے طے کرنے اور دھرنا ختم کرنے کے لئے طاقت استعمال نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ملاقات کے دوران نیوز چینلز پر لگائی گئی پابندی پر تشویش کا اظہار کیا اور تجویز دی کہ راجا ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔

آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ ہم آئین و قانون کے مطابق ہر حکم پر عمل کریں گے، فوج کی مزید نفری بھیجنے کی ضرورت نہیں، ہم اپنے ہی لوگوں کے خلاف طاقت کا استعمال نہیں چاہتے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ