
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے ،دوسری طرف کراچی میں پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی دو تنظیموں نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان کردیا ہے ۔
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com