بہت باتیں کرنی ہیں

549

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے میاں نواز شریف سے سوالات کی بوچھاڑکردی۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ بہت باتیں کرنی ہیں، ایک دو روز ٹھہر جائیں۔ نواز شریف نے دھرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر بھی ردعمل دینے سے گریزکیا۔

ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ کیا آپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے کل کے فیصلے پر بات کریں گی؟ جواب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ والد کے ہوتے ہوئےمیں کیسے بات کر سکتی ہوں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ