حکومت مکمل طورپردم توڑچکی

784

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکومت مکمل طورپردم توڑچکی ہے اورن لیگ میں دراڑیں پڑی ہوئی ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہناتھا کہ ن لیگی حکومت عوامی حمایت کھوچکی ہے،فوری طورپرنئے انتخابات کرائے جائیں،یہ حکومت لنگڑی اوراپاہج ہے،اس کو فوراً ختم ہوناچاہئے۔ان کامزید کہناتھا کہ وزرا جاتی امرا یا پنجاب ہائوس کے چکرلگارہے ہیں،وزرا کی تمام توجہ نوازشریف کوخوش کرنے میں لگی ہوئی ہے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ