اقتدار اور مذہب کی سیاست نہیں چاہیے

676

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے پیپلز پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ذوالفقار علی بھٹو نے غریبوں کی طاقت کی کی بیناد رکھی، اور محترمہ شہید بے نظیر بھٹو بھی بھٹو کی سوچ کیلئے شہید ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہناتھاکہ ہمیں اقتدار اور مذہب کی سیاست نہیں چاہیے، آج بدقسمتی سے ملک میں گالم گلوچ کی سیاست کی بینادرکھ دی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ