
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں پورٹ قاسم کے مقام پر سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے1320 میگاواٹ بجلی کے دو یونٹس میں ایک کا افتتاح کردیا ۔
اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ آج پاکستان میں بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے، 2013 میں ن لیگ کی حکومت آئی تو 16گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ معمول تھی۔
حکام کے مطابق پلانٹ کے پہلے یونٹ سے قومی گرڈ کو 660 میگاواٹ بجلی ملے گی، دونوں یونٹس سے مجموعی طور پر 1320 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔
افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک ایک حقیقت ہے اور آئندہ آنے والے پاکستان کی معاشی ترقی کا اہم حصہ ہوگا۔ پورٹ قاسم پر سی پیک کے تحت مکمل ہونے والا یہ پہلا منصوبہ ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...