
وفاقی دارالحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ہے۔
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات کا آغاز نماز فجر کے بعد قومی سلامتی اور ملکی یکجہتی کی دعا اور 101 گولوں کی سلامی سے کیا گیا۔