
فیصل آباد میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کردیا،واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ستیانہ میں پیش آیا جہاں ملزم نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا،جاں بحق ہونے والوں کی شناخت افضل اور جنید کے نام سے کر لی گئی،پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...