
ایف آئی اےکی ملتان میں کارروائی ، کارروائی کے دوراں 3انسانی اسمگلروں کو گرفتارکرکے 100سے زائد پاسپورٹ برآمد کر لئے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے اہلکاروں نے ملتان ، نارروال میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 3 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیاہے جن کے قبضے 100سے زائد پاسپورٹ بھی برآمد ہوئے ہیں۔