وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک میں صرف سیاست دانوں کو نشانہ بنانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو مضبوط ہونا ہے اور کیا چیف جسٹس یا آرمی چیف کبھی غلطی نہیں کرسکتے۔
اسلام آباد میں سینیئر سیاست دان جاویدہاشمی کی کتاب ‘زندہ تاریخ’ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے حاضرین سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ‘کیا چیف جسٹس اور چیف آف آرمی اسٹاف کبھی غلطی نہیں کرسکتے’۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ‘اپنی فوج کومتنازع اورعدلیہ کی بےتوقیری نہیں کرنی ہے لیکن فوج کو سیاست سے دور رہتے ہوئے تنازعات میں نہیں پھنسنا چاہیے’۔
انھوں نے کہا کہ ‘پاکستان میں کوئی ایسا شخص نہیں جوفوج سے پیار نہیں کرتا ہو لیکن فوج کے پیشہ ورانہ کردار اور سیاسی کردار میں زمین آسمان کا فرق ہے’۔
انھوں نے کہا کہ ‘جاوید ہاشمی نے جمہوریت کی جنگ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک میں صرف سیاست دانوں کو نشانہ بنانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو مضبوط ہونا ہے اور کیا چیف جسٹس یا آرمی چیف کبھی غلطی نہیں کرسکتے۔
اسلام آباد میں سینیئر سیاست دان جاویدہاشمی کی کتاب ‘زندہ تاریخ’ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے حاضرین سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ‘کیا چیف جسٹس اور چیف آف آرمی اسٹاف کبھی غلطی نہیں کرسکتے’۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ‘اپنی فوج کومتنازع اورعدلیہ کی بےتوقیری نہیں کرنی ہے لیکن فوج کو سیاست سے دور رہتے ہوئے تنازعات میں نہیں پھنسنا چاہیے’۔
انھوں نے کہا کہ ‘پاکستان میں کوئی ایسا شخص نہیں جوفوج سے پیار نہیں کرتا ہو لیکن فوج کے پیشہ ورانہ کردار اور سیاسی کردار میں زمین آسمان کا فرق ہے’۔
انھوں نے کہا کہ ‘جاوید ہاشمی نے جمہوریت کی جنگ جس بے جگری سےلڑی ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی اور ضروری ہے کہ ملک میں جمہوری سیاست کو رواج دیں کیونکہ پاکستان اداروں میں باہمی لڑائی کا متحمل نہیں ہوسکتا’۔
سعد رفیق نے کہا کہ ‘نظریہ ضرورت دفن نہیں ہوا لیکن اس کو دفن کرنا ہے جبکہ پاکستان میں جمہوریت ہے لیکن پوری جمہوریت کی ضرورت ہے، ہم سے ہزارغلطیاں ہوتی ہیں، ہماری صفوں میں بھی اچھے برے سب ہوتے ہیں لیکن ہم جدوجہد کے مرحلے سے گزررہے ہیں اورآئین کی سربلندی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرنا ہے’۔جس بے جگری سےلڑی ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی اور ضروری ہے کہ ملک میں جمہوری سیاست کو رواج دیں کیونکہ پاکستان اداروں میں باہمی لڑائی کا متحمل نہیں ہوسکتا’۔
سعد رفیق نے کہا کہ ‘نظریہ ضرورت دفن نہیں ہوا لیکن اس کو دفن کرنا ہے جبکہ پاکستان میں جمہوریت ہے لیکن پوری جمہوریت کی ضرورت ہے، ہم سے ہزارغلطیاں ہوتی ہیں، ہماری صفوں میں بھی اچھے برے سب ہوتے ہیں لیکن ہم جدوجہد کے مرحلے سے گزررہے ہیں اورآئین کی سربلندی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرنا ہے’۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...