اشتہاری قرار دے دیا

1010

سابق وزیراعظم نواز زشریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دے دیا ہے، نیب آرڈیننس سیکشن512کےتحت ملزمان کیخلاف شہادتیں رکارڈکرنےکاعمل شروع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں کو اشتہاری قرار دے دیاہے، جبکہ نیب آرڈیننس سیکشن512کےتحت ملزمان کیخلاف شہادتیں رکارڈکرنےکاعمل شروع ہے،نیب کے مطابق حسن نوازاورحسین نواز کی کوئی جائیداد نہیں ملی،بینک اکاؤنٹس اورشیئرزپہلےہی منجمد کیے جاچکے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ