پیپلزپارٹی اپنے 50 ویں یوم تاسیس پر آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میدان سجائے گی

636

پیپلزپارٹی اپنے 50 ویں یوم تاسیس پر آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میدان سجائے گی ۔پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نئی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔
پیپلزپارٹی کے قیام کے 50سال مکمل ہونے پر وفاقی دارلحکومت کے پریڈ گراؤنڈ میں بڑے جلسے کی تیاریاں کر لی گئیں ، ہر طرف پارٹی پرچم لہرا دیے گئے ،ساؤنڈ سسٹم بھی نصب کر دیا گیا ،پارٹی ترانے گونجیں گے اور لوک فنکار بھی پرفارم کریں گے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ