
صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اورریاست بلوچستان کیخلاف استعمال ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف سی اور پولیس حکام کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کا کہناتھا کہ ڈی پی او قلعہ عبداللہ کی شہادت میں ملوث 2ملزمان گرفتارکرلیےہیں،دونوں ملزمان کو چمن سےگرفتارکیاگیا۔ان کا کہناتھا کہ گرفتار دونوں ملزمان چمن کے رہنےوالےہیں،ملزمان چمن بم دھماکےمیں سہولت کارتھے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...