
کراچی میں پورٹ قاسم پر نو تعمیر شدہ ایل این جی ٹرمنل میں تکنیکی خرابی کے بعد پنجاب میں گیس کی قلت شدت اختیار کرگئی، جس کے بعد سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے صنعتوں کو مقامی گیس کی فراہمی روک کر گھریلو صارفین کو اس کی فراہمی شروع کردی۔