
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں تناؤ کی کیفیت نظر آرہی ہے ،سیاسی تناؤ سے بچنے کیلئے ایک دوسرے کے نکتہ نظر کو دیکھنا ہوگا،لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اداروں میں سیاست لانے سے کارکردگی پرفرق پڑتاہے اوراداروں میں من پسندافرادلانے سے اداروں کی صلاحیتیں متاثرہوتی ہیں۔ان کامزید کہناتھاکہ جمہوریت میں اظہار رائے کی گنجائش موجود ہے ،سیاسی تناؤ سے بچنے کیلئے ایک دوسرے کے نکتہ نظر کو سمجھنا ہوگا، پاناما پیپرزعالمی انکشافات تھے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...