
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے غریب قوم کے 22 ماہ ضائع کئے،عمران نیازی باتیں بہت کرتے ہیں لیکن ان کے دائیں بائیں کھڑے لوگوں نے قرض معاف کرائے اورغریب قوم کااربوں کھربوں لوٹاگیا،وہ کس کوواپس لانا ہے؟۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہناتھاکہ عمران خان کو نتھیا گلی کے پہاڑ سے اتر کر خیال آیا کہ پشاور میں میٹرو بس لگاؤں گا ،انہوں نے خیبر پختونخواہ میں ایک فیصد بجلی نہیں بنائی لیکن کہتے ہیں نیا خیبر پختونخواہ بناؤں گا ۔انہوں نے مزیدکہاکہ عمران خان کے آپس پاس جو لوگ موجود ہیں وہ کرپشن کرنے والے لوگ ہیں
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...