اوربھی لوگ متحدہ کوچھوڑیں گے

729

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پرمشکل وقت ہے،مستقبل میں مزیدمشکلیں آئیں گی،سلمان مجاہد کی طرح اوربھی لوگ متحدہ کوچھوڑیں گے۔سٹی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہا کہ ایم کیوایم پرمشکل وقت ہے،مستقبل میں مزیدمشکلیں آئیں گی،سلمان مجاہد کی طرح اوربھی لوگ متحدہ کوچھوڑیں گے، انہوںنے کہا کہ ہماری جماعت میں جرائم پیشہ کےلئے دروازے بند ہیں،حمادصدیقی کو عدالت میں پیش کرناچاہئے ،بہت لوگ بے نقاب ہونگے،سلیم شہزادکا کہناتھا کہ کراچی جو لوگ نالاں ہیں وہ کہیں نہ کہیں تو جائیں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ