
قومی اسمبلی کا اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس، فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کیے جانے پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے ایوان سے واک آؤٹ کیا گیا اور ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کرنے پر پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور فاٹا اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور فاٹا اراکین نشستوں پر کھڑے ہو گئے جب کہ فاٹا ارکان نے قومی اسمبلی کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...