
مسلم لیگ ن کی رہنماءوفاقی وزیر وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ حلقہ بندیوں پر قانون سازی اہم آئینی اورجمہوری تقاضا ہے،حکومت آئینی طورپرحلقہ بندیوں کےمعاملےپرپیشرفت کیلیےکاربند ہے،مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں صوبوں نےحلقہ بندی پرمتفقہ فیصلےکیےتھے،انہوں نے مزید کہاکہ حلقہ بندیوں پر قانون سازی اہم آ ئینی اورجمہوری تقاضا ہے