ضروری ملاقات

724

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اور سراج الحق کے درمیان ملاقات اسلام آباد کے بینظیر ایئر پورٹ پر ہوئی۔ ملاقات میں فاٹا اصلاحات اور فاٹا کو کے پی میں ضم کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی،دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر بات چیت کی

مزید خبریں

آپ کی راۓ