ایم ایم اے بحال

664

مختلف مذہبی جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل ایم ایم اےکو بحال کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا، ایم ایم اے کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس کراچی میں ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمٰن ، مولاناشاہ اویس نورانی اور ساجد میر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ، اجلاس کے بعد شاہ اویس نورانی کا مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم ایم اے کو مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایم ایم اے میں علماء مشائخ ونگ بھی متعارف کرایا جائے گا، نہوں نے بتایا کہ ایم ایم اے کا اگلا اجلاس بلوچستان میں ہو گا جب کہ فاٹا کے متعلق فیصلہ بھی اگلے اجلاس میں ہی کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کو بحال کردیا گیا، ایم ایم اے کی بحالی کا اعلان مولانا فضل الرحمٰن اور شاہ اویس نورانی نے کیا، ساتھ ہی انہوں نے ایم ایم اے کے آئندہ اجلاس سے متعلق آگاہ کیا کہ اگلا اجلاس بلوچستان میں ہوگا، ایم ایم اے کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے کہا کہ ایم ایم اے 2018 کے آغاز میں بھرپور عوامی رابطے شروع کرے گی، ذمہ داران اور عہدیداران کا اعلان ایک ماہ میں کیا جائے گا جب کہ ایک ماہ میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پر عمل کیا جائے گ

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ