اے ٹی ایم مشین خراب ہوگئی ہے

772

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے نااہل ہونے سے عمران خان کی اے ٹی ایم خراب ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہل اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار دئیے جانے پر مختلف رہنماؤں کی جانب سے بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ”اے ٹی ایم خراب ہے“ اور اس کیساتھ ہی انہوں نے ”ترین آؤٹ“ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کی

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ