
صوبہ پنجاب کے علاقے راجن پور میں ٹرک نے کار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3 ایف سی اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ضلع راجن پور میں روجھان انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک نے کار کو کچل دیا۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں کار مکمل تباہ ہوگئی جبکہ کار میں سوار 3 ایف سی اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...