
کراچی میں سردی کا موسم اور رات گئے ابر کرم برسا کہ شہر کے معتدد علاقے موسلا دھار بارش نہا گئے جبکہ ملیر اور ڈیفنس کے علاقوں سے ژالہ باری کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
شہر میں مختلف علاقے کھارادر، صدر، آئی آئی چند ریگر روڈ اور ان کے اطراف میں رات گئے بارش ہوئی جبکہ شارع فیصل، ڈیفنس، کلفٹن اور گردونواح میں سے بھی بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں، جس کے بعد شہر میں جاری سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...