چرچ حملے کے واقعہ خلاف 3 روزہ سوگ کا اعلان

613

بلوچستان نرسز ایسوسی ایشن نے زرغون روڑ کوئٹہ میں ہونے والے چرچ حملے کے واقعہ خلاف 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔

بلوچستان نرسز ایسوسی ایشن کے صدر امیلہ ویلیم، ریاض لوئس اور دیگر عہدیداروں نے کہا ہے کہ وہ چرچ پر حملے اور اس واقعہ میں معصوم افراد کے قتل کی مزمت کرتے ہیں اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف اور لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے 3 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں، اس دوران وہ انتہائی سادگی سے اپنے فرائض انجام دیں گے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ