
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جاتی امرا رائے ونڈ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں اپنے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ موجوہ اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکے گی۔
پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے مطابق نواز شریف اور ایازصادق کے درمیان گفتگو کا دورانیہ ایک گھنٹے پر مشتمل تھا جس میں ایاز صادق نے سابق وزیراعظم کو اپنے موقف پر ڈٹے رہنے کی تائید کی اور ساتھ ہی کہا کہ مسلم لیگ (ن) چیف کا کردار زیادہ متاثر کن نہیں رہا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...