پاکستان کی طرف سے میزائل حملے کی شدید مذمت

673

پاکستانی دفتر خارجہ نے یمن سے سعودی عرب میں میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ 2 ماہ میں یہ یمن کی جانب سے یہ تیسرا میزائل حملہ ہے، حرمین شریف کی حفاظت کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی فورسز نے ریاض کی فضائی حدود میں ایک بیلسٹک میزائل کا سراغ لگا کر اسے بروقت تباہ کردیا ۔

ذرائع کا بتانا تھا کہ میزائل کا نشانہ شاہ سلمان کی سرکاری رہائش گاہ تھی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ