بجلی اور گیس کے بحران پر قابو

795

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پایا ۔

انہوں نے فیصل آباد کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں کار اسمبلنگ پلانٹ کا سنگ بنیاد دیا ،تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ انتخابات اپنے وقت پر ہوں گےاور عوام فیصلہ کریں گے ۔

ان کا مزید کہناتھاکہ ن لیگ کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور انتخابات بھی مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ۔

وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ آگے بڑھنے کے لیے جمہوری عمل ہی بہترین آپشن ہے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ