
قومی اسمبلی میں فاٹا اصلاحات کا بل آج بھی پیش نہ ہونے پر متحدہ اپوزیشن نے اجلاس سے واک آوٹ کردیا ۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں فاٹا اصلاحات کا بل شامل نہیں تھا ۔
اس اقدام پر بڑی اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی سمیت حزب مخالف کی تمام جماعتیں اجلاس کی کارروائی چھوڑ کر چلے گئیں۔
اپوزیشن لیڈر خورشید نے کہا کہ فاٹا بل حکومت پھرنہیں لےکرآئی،ایوان میں بیٹھنے سے بہتر ہے ہم لابی میں بیٹھیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...