کیا جمائما نے آئندہ برس پاکستان آنے کی حامی بھر لی ہے؟ حقیقت جانئے

650

معروف گلوکار اور پولیو کے خاتمے کیلئے خیر سگالی سفیر سلمان احمد نے کہاکہ جمائما کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے اورجمائما گولڈ اسمتھ نے آئندہ برس پاکستان آنے کی حامی بھرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےدوست نامور گلوکار اور پولیو کے خاتمے کے لئے خیرسگالی سفیر سلمان احمد نے جمائما کی آئندہ برس پاکستان آمد سے متعلق ایک ٹوئٹ میں ذکر کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ جمائما آئندہ سال پاکستان آئیں گی

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ