
فاٹا اصلاحات کےمعاملے پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج لاہور میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ایئرپورٹ سے وزیراعلی پنجاب کے ہمراہ جاتی عمرہ جائیں گے ، جہاں ایک اجلاس میں فاٹا کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
اس اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے پر بات ہوگی، حکومت فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے پر رضامند ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...