
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ بی بی شہید نے پاکستان میں جمہوریت کی بقا کے لیے قربانی دی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے ویڈیو لنک کے ذریعے عوام پیپلزپارٹی کے کارکنوں پیپلزپارٹی کے بلدیاتی نماہندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہبی بی شہید کو اس ملک اور اس ملکی کی عوام سے پیار تھا، ڈکٹیٹر کے منع کرنے کے باوجود شہید بینظیر بھٹو پاکستان آئی پیپلزپارٹی عوام کے دلوں پر راج کرنے والی پارٹی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی بی شہید کا قافلہ تھمے گا نہیں ہمارے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے پیپلزپارٹی آہندہ عام انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی۔ بلاول بھٹو نےکہا کہ بی بی شہید نے تیس عوام کے حقوق کےلیے جہدوجہد اور عوام کی خدمت کی شہید بینظیر بھٹو کے نظریات وافکار آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ وجاوید ہے پیپلزپارٹی کی صورت میں یہ قافلہ چلتا رہے گا
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...