آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ بہاولپور

2209

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ بہاولپور ،موسم سرما کی فوجی مشقوں پرکمانڈربہاولپور کور کی آرمی چیف کو بریفنگ،آرمی چیف نےبہاولپورمیں ہونےوالی سرماکی مجموعی ٹریننگ مشقوں کا جائزہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا ،اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہناتھاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مصروف سہی،روایتی دشمن کےخطرات نظراندازنہیں کرسکتے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے پرعزم ہیں،آرمی چیف نے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہااور کہاکہ روایتی دشمن کےخطرات نظراندازنہیں کرسکتے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ