افغان سرحد پار سے فائرنگ تین ایف سی اہلکار شہید

642

افغان سرحد پارسے دہشتگردوں کی ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 3اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایف سی اہلکارشنکرائی میں نئی سرحدی چوکی بنانے میں مصروف تھے، اس دوران افغان سرحد سے دہشتگردوں نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی ،جس سے 3اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے،جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آرکا مزید کہنا تھا کہ افغان سرحد پارافغان فورسز کی صلاحیت میں کمی کی قیمت پاکستان چکارہاہے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ