
ختم نبوت کے معاملے پر نون لیگ کے ایک اور اہم رکن مستعفی ہو گئے۔ رکن پنجاب اسمبلی نصر اللہ گھمن مستعفی ہو گئے۔
پی پی 62 سے رکن پنجاب اسمبلی رضا نصر اللہ گھمن مستعفی ہو گئے ہیں۔ نصر اللہ گھمن نے اپنا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھیج دیا ہے۔ رضا نصر اللہ نے ختم نبوت کے معاملے پر پارٹی مؤقف سے اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...