
وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کابیان اقوام متحدہ میں سفارتی اورافغانسان جنگ میں ناکامی کامظہرہے۔ ٹوئیٹر پراپنے پیغام میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہناتھا کہ امریکا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم سے سیکھے،جوہمارا مشترکہ ہدف ہے ، اقوام متحدہ میں سفارتی ناکامی کا غصہ امریکی بیان سے عیاں ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...