
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسحاق ڈارنےمعیشت سے متعلق قوم کو اندھیرے میں رکھا،اسحاق ڈار تو چلے گئے،ہم پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا،گزشتہ عشروں میں اتنےقرضےنہیں لیےگئے،اسحاق ڈار تو چلے گئے،ہم پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا،گزشتہ عشروں میں اتنےقرضےنہیں لیےگئے،جتنےڈارصاحب نے 3 سالوں میں لیے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ناکام بنانےکی کوشش کی ہے، نواز شریف کہتے ہیں ملک میں انصاف نہیں ہے،وہ خود حکمران ہیںانصاف کا نظام بہتر کرنا ان کا کام ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہناتھا کہ ملک پر چند سرمایہ دار اور جاگیرداروں نےقبضہ کررکھا ہے،ان لوگوںکا احتساب صرف عدالت نہیں،قوم کو بھی کرنا ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...