طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائیگا

656

ضلعی انتظامیہ نےپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنےپرغورشروع کردیا، طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکے لیےوزارت داخلہ سےرجوع کیاجائے گا۔

ذرائع کے مطابق اےٹی سی کی خصوصی عدالت سےطاہرالقادری دائمی وارنٹ بھی جاری ہوچکےہیں، خصوصی عدالت نےطاہرالقادری کی جائیداد بھی قرق کرنے کاحکم جاری کیاہوا ہے تاہم انہوں نے ضمانت کے لیےعدالت سے رجوع نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے طاہرالقادری کےخلاف مقدمات اورعدالتی کارروائی کی رپورٹ تیارکرلی ہے۔

سربراہ پاکستان عوامی تحریک کےخلاف 5 مقدمات درج ہیں، 3 مقدمات انسداددہشت گردی کی دفعات شامل ہیں

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ