
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹر پیغام کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج قائداعظم محمدعلی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ قائد اعظم کی انسانی اقدار اور سماجی انصاف کا نقطہ نظر قیام پاکستان کی بنیاد بنا اور اسی وژن پر عمل پیرا ہو کر ہم پاکستان کو مضبوط اور محفوظ بناسکتے ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...