
کراچی کے قریب پاک فضائیہ کے نئے ایئربیس بھلاری کا افتتاح ،وزیراعلیٰ سندھ تقریب کے مہمان اعزازی تھے،ترجمان پاک فضائیہ نے کہاکہ بھلاری ایئربیس کراچی کی ساحلی پٹی پربحری دفاع مضبوط بنائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے قریب پاک فضائیہ کے نئے ایئربیس کا افتتاح کردیا گیا ہے، اس موقع پر ایئرچیف سہیل امان کا کہناتھاکہ بھلاری ایئربیس سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گی،ایئربیس پاک بحریہ کے میری ٹائم آپریشن میں بھی مددگارہوگی،ایئربیس پاک فوج کےزمینی آپریشنزکے لیےمعاون ثابت ہوگا۔ جبکہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تقریب کے مہمان اعزازی تھے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...