بینظیر کے قتل کا ذمے دار ذاتی طور پر پرویز مشرف کو سمجھتا ہوں

791

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بینظیر کے قتل کا ذمے دار ذاتی طور پر پرویز مشرف کو سمجھتا ہوں ۔

برطانوی صحافی اوئن بینٹ جونز سے خصوصی گفتگو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وہ اس نوجوان لڑکے کو بینظیر کا قاتل نہیں سمجھتے جس نے 27 دسمبر 2007 کی شام راولپنڈی میں ان کی والدہ پر حملہ کیا تھا۔

انٹرویو میں بلاول کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف نے سیکیورٹی کو جان بوجھ کر ہٹایا۔ مشرف نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میری والدہ کو قتل کرایا تھا۔

بلاول بھٹو کے مطابق پرویز مشرف نے بینظیر بھٹو کو براہِ راست دھمکی دی اور کہا کہ اُن کے تحفظ کی ضمانت مشرف کے ساتھ تعاون پر منحصر ہے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ