
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سعودی حکومت کے خصوصی طیارے میں ریاض روانہ ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کے وزارت اعظمیٰ کےنامز د امیدوار اوروزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اہم دورے پر اچانک سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہبازشریف 3 روزہ دورے میں سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں کرنے کے ساتھ عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی جانب سے 2018ء میں شہباز شریف کو (ن) لیگ کے وزیراعظم کے امیداور کے طور پر نامزد کرنے کے بعد سے 16 ممالک کے سفیر ان سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہبازشریف 3 روز قبل بھی سعودی سفیر نے لاہور میں خصوصی ملاقات کی تھی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...